سندھ کی10رکنی نگران کابینہ نے وزارتوں کا حلف اٹھالیا

سندھ کی10رکنی نگران کابینہ نے وزارتوں کا حلف اٹھالیا
کیپشن: Sindh's 10-member caretaker cabinet took oath as ministers

ایک نیوز:   گورنر سندھ کامران ٹیسوری  نے سندھ کی 10رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا۔


گورنرہاؤس میں ہونیوالی تقریب حلف برداری میں نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر،چیف سیکرٹری :سابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ،سابق صوبائی وزرا سمیت دیگر افسران نے شرکت کی ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-19/news-1692449618-4923.mp4

تفصیلات کے مطابق سندھ کی 10رکنی نگران کابینہ کا نوٹی فکیشن جاری کردی

اگیا۔ایشور لعل ، بریگیڈیئر(ر) حارث نواز،مبینجمانی،ڈاکٹرجنیدعلی شاہ ،ڈاکٹرجنیدعلی شاہ ڈاکٹرسعدنیاز،یونس ڈھاگا،خدابخش مری،ڈاکٹررعناحسین،  ارشد ولی محمد اور عمر سومرو ،صدیق میمن اوراحمدشاہ نگراں کابینہ میں وزیر ہونگے۔

بریگیڈیئر(ر) حارث نواز کو وزارت داخلہ ،مبین جمانی کو2محکمے،ڈاکٹرجنیدعلی شاہ کو اسپورٹس،کلچر، ایشورلال کو ایکسائز ،مائنریٹیز،آبپاشی کی وزارت ،ضیاالدین میڈیکل کالج کی پرنسپل ڈاکٹررعناحسین کو محکمہ ایجوکیشن،سعد نیاز کو وزارت صحت کی وزارت ملنے کا امکان ہے۔ 

حارث نواز داخلہ اور اطلاعات،مبین جمانی بلدیات اور پبلک ہیلتھ ، عمر سومرو قانون اور امور نوجوان،ڈاکٹر خدابخش مری توانائی اور معدنیات،ڈاکٹر رانا حسین ایجوکیشن اور جامعات و بورڈز کے وزیر ہوں گے ۔