دوست کواغواکرنیکاڈرامہ مہنگاپڑگیا،ایک دوست ہلاک

دوست کواغواکرنیکاڈرامہ مہنگاپڑگیا،ایک دوست ہلاک
کیپشن: The drama of abducting a friend became expensive, one friend was killed

ایک نیوز:گوجرانوالہ میں دوست کواغواکرنیکاڈرامہ مہنگاپڑگیا،ایک دوست پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق 3دوستوں کوگکھڑمیں اغوابرائےتاوان کاڈرامہ کرنامہنگاپڑگیا،داؤداورزیدی نےدوست احمدکو''اغوا''کرکے5لاکھ روپےمانگےتھے۔
پولیس کےمطابق ملزموں نےتاوان کی رقم ورثاسےایمن آبادکےقریب منگوائی،گکھڑپولیس تعاقب میں تھی،رقم لیکربھاگےتوپولیس نےفائرنگ کردی،پولیس کی فائرنگ سےداؤدنامی ملزم موقع پرہی ہلاک ہوگیا۔
پولیس کےمطابق تینوں نےگھروالوں سےرقم لینےکیلئےاغواکاڈرامہ رچایا،ڈرامہ رچانےکاخوفناک انجام ہوا،متوفی کےوالدین کوغشی کےدورےپڑنےلگے،گکھڑمیں اغواکامقدمہ درج تھا،ورثاکی درخواست پرمقدمہ ہوگا۔