ایک نیوز نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری دفاع کی تقرری کی منظوری کی ہے۔
جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کردیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ تقرری 2 سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔ سیکرٹری دفاع کی تقرری 24 اگست سے نافذ العمل ہوگی۔