ایک نیوز نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان آج پمز ہسپتال میں شہباز گل سے ملنے پہنچے۔ جہاں ان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا۔
بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی گاڑی گرین ایریا کے قریب موجود لوہے کے بورڈ پر چڑھ گئی تھی۔ ٹائرپنکچر ہونے کے بعد عمران خان اتر کر دوسری گاڑی میں بیٹھ گئے۔
یاد رہے عمران خان کو آج شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں ملی ہے، جس کے بعد وہ پمز ہسپتال کے کارڈیالوجی وارڈ سے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
عمران خان کو شہباز گلبسے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ٹائر پنکچر ہونے پر عمران خان دوسری گاڑی میں سوار، میڈیا رپورٹس #شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ pic.twitter.com/wxQtPtyDGA
— Moin Zubair (@MoinZubair6) August 19, 2022