اہم کیسز کی سماعت،وزیراعظم شہبازشریف کادورہ سعودی عرب ملتوی

Apr 19, 2023 | 23:39 PM

ایک نیوز :اہم عدالتی کیسزکی وجہ سے وزیراعظم شہبازشریف نے دورہ سعودی عرب ملتوی کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عمرہ ادائیگی کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات کرنا تھی ۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ،ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نواز سمیت دیگراہلخانہ کے افراد سعودی عرب کی دعوت پرعمرہ ادائیگی کیلئے موجود ہیں۔

مزیدخبریں