شاہدرہ ٹاؤن،12گھنٹوں میں 2بچیوں سےاغواکے بعد زیادتی،3ملزم گرفتار

Apr 19, 2023 | 19:35 PM

ایک نیوز:شاہدرہ  ٹاؤن میں 12گھنٹوں کے دوران 2بچیوں کو اغوا کرکے زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔  پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کاحکم دیاتھا 

متاثرہ بچیوں میں 8 سالہ سمیرا اور 12 سالہ شہر بانو شامل،لواحقین نے فوری انصاف فراہمی کا مطالبہ کردیا۔

لاہور انوسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے مغوی بچیوں کو اغوا  اور زیادتی کرنے والے ملزمان    ملزمان طارق ۔شہزاد ۔اور  شہزاد عرف پاپڑ کو گرفتار کرلیا۔

مزیدخبریں