لاہور،سی آئی اے سول لائنز سےمقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

لاہور،سی آئی اے سول لائنز سےمقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک
کیپشن: Lahore, a bandit was killed in an encounter with CIA Civil Lines

ایک نیوز:سی آئی اے سول لائن اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ 2گھنٹے جاری رہا، ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

 مقابلے کے دوران عثمان شوٹر کے ساتھی فرار،پیچھا کرنےپرفائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔،ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ظہیر نامی شخص سے ہوئی۔

 پولیس کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے ملزم سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکل کی چوری کا مقدمہ تھانہ ملت پارک میں درج تھا۔