سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونے کی قیمت میں مزید کمی
کیپشن: Further decline in gold price

ایک نیوز: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں300 روپے کی کمی ہوئی۔
 سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی دیکھی گئی،10 گرام سونا 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 2569 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔
  چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم ہے۔