روسی صدرکافوج میں مزیدبھرتیوں کا حکم 

Sep 18, 2024 | 08:23 AM

ایک نیوز:عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نےفوج میں مزید ایک لاکھ 80ہزار افراد کے اضافے کا حکم دے دیاہے۔
روسی فوج کی تعداد بڑھ کر 15لاکھ ہو جائے گی،روس کی فوج دنیا کی دوسری بڑی فوج بن جائے گی۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس حاضر سروس فوجیوں کی تعداد کے لحاظ سے امریکا اوربھارت کو پیچھے چھوڑ دیگا، روسی فوجیوں کی تعداد چین کے بعد دوسرے نمبر پر ہوگی۔    

مزیدخبریں