جنوبی افریقہ:دوبسوں میں تصادم،20مسافرہلاک

Sep 18, 2023 | 07:09 AM

ایک نیوز:جنوبی افریقہ میں دوبسوں میں تصادم سے20مسافرہلاک اورمتعددافرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرمیں دوبسوں میں خوف ناک تصادم کےنتیجےمیں20افرادہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ہلاک ہونےوالےتمام افرادکان کن کمپنی کےملازم تھے،حادثےمیں متعددافرادزخمی بھی ہوئےہیں،حادثےکےفوری بعددونوں بسوں میں اچانک آگ بھڑاٹھی جس سےاموات میں اضافہ ہوا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق فوری طورپرحادثےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزیدخبریں