لاہور:مبینہ پولیس مقابلہ،اشتہاری ساتھیوں کی فائرنگ سےماراگیا

Sep 18, 2023 | 01:20 AM

ایک نیوز:لاہورمیں مبینہ پولیس مقابلہ،اشتہاری ساتھیوں کی فائرنگ سےماراگیا،چارساتھی فرارہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق سی آئی اےاقبال ٹاؤن کاڈاکوؤں کےساتھ مبینہ  پولیس مقابلہ ہوا،جس میں اشتہاری عمیروحیدبٹ ہلاک ہوگیا۔
پولیس کےمطابق سی آئی اےپولیس عمیروحیدکوباٹاپورنشاندہی کیلئےلےکرگئی،عمیروحیدکوچھڑانےکیلئےساتھیوں نےپولیس پارٹی پرفائرنگ کردی،جس پردوطرفہ فائرنگ کےتبادلےمیں ملزم عمیروحیداپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سےماراگیا،اورچارساتھی فرارہوگئے۔
پولیس کےمطابق ہلاک ملزم100سےزائدڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا،ملزم کی لاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزیدخبریں