عابد باکسر بازیابی کیس،عدالت کاسی سی پی او لاہور سےجواب طلب

Oct 18, 2023 | 15:30 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:لاہور ہائیکورٹ  میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی بازیابی کے لیے کیس کی  سماعت  ہوئی،عدالت نے  سی سی پی او لاہور سے کل جواب طلب کرلیا ۔

 تفصیلات کے مطابق جسٹس علی ضیا باجوہ نے عابد باکسر کی اہلیہ فاطمہ عابد کی درخواست پر سماعت کی،فاطمہ عابد نے ایڈوکیٹ محمد شان کے وساطت سے درخواست دائر کی۔درخواست میں سی سی پی او لاہور کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزیدخبریں