برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری جو لوگ آپ کے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ خود ہی ان سے دور ہو جائیں بار بار وارننگ ہے ورنہ کسی بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔ ان دنوں صدقہ دینا بھی ضروری ہے۔ شیئر کریں: