برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر صورت حال آج کافی بہتر ہے۔ آپ کے لئے ایک بند سللہ دوبارہ ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے اور مالی پریشانی بھی ختم ہو سکے گی اور گھریلو ماحول میں بھی سکون آئے گا۔ شیئر کریں: