برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر کسی کا حق نہ ماریں۔ آپ کو بھی آپ کا حق مل جائے گا۔ آج ایک اچھا موقع ہے۔ اپنی اصلاح کا۔ اگر کر لیں گے تو پھر مستقبل کو کافی مضبوط بھی بنا لیں گے۔ انشاءاللہ۔ شیئر کریں: