برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی تھوڑی سی ہمت کریں سستی اور لاپرواہی سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ اس وقت روزگار کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں۔ ان سے فائدہ اٹھا لیں گے تو بہتر ہے۔ آج بڑا قیمتی دن ہے۔ شیئر کریں: