بھارتی ریاست گجرات میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد ہلاک

Oct 18, 2022 | 16:12 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: بھارتی ریاست گجرات میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔

بھارتی  میڈیا کے مطابق یہ واقعہ احمدآباد ممبئی نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جس میں ہائی وے پر بس نے اوورٹیک کی کوشش  کی اور وہ ٹرالر سے جاٹکرائی۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ حادثے میں مرنے والے تمام افراد بس کے مسافر تھے جن میں خاتون اور بچہ بھی شامل  ہیں۔

مزیدخبریں