ایک نیوز نیوز: امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیریک شولے کی پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات ہوئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیریک شولے کی پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں دوطرفہ دیرینہ تعلقات پر بات چیت ہوئی ۔
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کردہ جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاک امریکا تعلقات مزید بہتر کرنے کیلئے بہت سے شعبوں میں تعاون بڑھایا جا سکتا ہے۔
Discussed with @CounselorDOS ways to build further resilience in #PAKUS ties and boost strategic trust. High level visits, people to people exchanges and effective communication would continue to fortify relations. Thanked Mr Chollet for his constructive role. https://t.co/19sfk0LHT4
— Masood Khan (@Masood__Khan) October 18, 2022
بیان میں مزید کہا گیا کہ ان شعبوں میں صحت، زراعت تعلیم، اور توانائی شامل ہیں۔ ان شعبوں میں پاک امریکا تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے۔