الیکشن کمیشن کا ڈی آراوز،آراوز کو لیپ ٹاپ دینےکافیصلہ

الیکشن کمیشن کا ڈی آراوز،آراوز کو لیپ ٹاپ دینےکافیصلہ
کیپشن: Election Commission's decision to give a laptop to D. Arauz

ایک نیوز:عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے ڈی آراوز،آراوز کولیپ ٹاپ دینے کافیصلہ کرلیا۔

ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن عام انتخابات 2024کوشفاف بنانےکیلئےکوشاں ہے۔ ڈی آر اوز اور آر اوز کے لیے 2 ہزار لیپ ٹاپ خرید لئے۔لیپ ٹاپ کی خریداری کے لیے ایچ ای سی سے معاہدہ کیا تھا۔ ڈی آر اوز اور آر اوز کی تقرری کے بعد لیپ ٹاپ حوالے کیے جائیں گے۔