بہاولنگر:دوگروپوں میں جھگڑا،ڈنڈوں کےوارسے1شخص جاں بحق

Nov 18, 2023 | 00:59 AM

ایک نیوز:بہاولنگرمیں دوگروپوں میں جھگڑےکےباعث ڈنڈوں اورمکوں کےوارسےایک شخص جاں بحق دوسرازخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق بہاولنگرمیں بستی ڈھڈیاں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑاکی وجہ سےدوگروپوں کےدرمیان ڈنڈوں اورمکوں کےوارسےایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورلاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیا،جھگڑےمیں جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت تاج محمدکےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق واقعہ کےبعدملزمان موقع واردات سےفرارہوگئےہیں جن کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔

مزیدخبریں