توشہ خانہ تحائف :گھڑیوں کے ڈیلر کا اہم بیان سامنے آگیا

Nov 18, 2022 | 17:55 PM

ایک نیوز نیوز :عمران خان کو ملنے تحائف کے حوالے سے دبئی میں گھڑیوں کے خریدار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔
تفصیلات کےمطابق دبئی میں گھڑیوں کے خریدار نے کہا کہ نہ ہم نے گھڑی خریدی، نہ کسی کو بیچی، گھڑی کی تصویر صرف پروموشن کیلئے لگائی تھی ،ڈیلر نے خبردار کیا کہ سیاسی پروپیگنڈے کیلئے ہمارا نام استعمال نہ کیا جائے، ورنہ قانون اپنا رستہ لے گا۔اس سےقبل تحریک انصاف کے رہنما ؤں نے دعویٰ کیا تھا کہ گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی پھر اس ڈیلر نے دبئی میں گھڑی فروخت کردی۔

مزیدخبریں