ایک نیوز نیوز: شاد باغ میں معلم کو 10 برس کے بچے سے نامناسب حرکات پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کے مطابق بچے سے نامناسب حرکات پر 4 افراد نے قاری پر تشدد کیا جس دوران ویڈیو بھی بنائی گئی۔
بعد ازاں مقدمہ درج ہونے پر قاری کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا اور تشدد کرنے والوں کی ضمانت پررہائی ہوگئی۔
پولیس کا کہنا ہےکہ قاری بچے کو دینی تعلیم دینےگھرآتا تھا۔