ملکی معیشت کومسائل سےنکالنےکامشن،وزیراعظم نےمشاورتی کونسل تشکیل دیدی

ملکی معیشت کومسائل سےنکالنےکامشن،وزیراعظم نےمشاورتی کونسل تشکیل دیدی
کیپشن: The Prime Minister formed an advisory council to solve the problems of the country's economy

ایک نیوز:ملکی معیشت کومسائل سےنکالنےکامشن،وزیراعظم شہبازشریف نےمشاورتی کونسل کی تشکیل نوکردی۔ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق وزیراعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، اکنامک ایڈوائزری کونسل میں سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے کونسل کے دیگر اراکین میں ، ثاقب شیرازی ، شہزاد سلیم شامل ہے۔

نوٹیفکیشن کےمطابق مصدق ذوالقرنین،ڈاکٹر اعجاز نبی،آصف پیر،زیادبشیر،سلمان احمدبھی ایڈوائزری کونسل کاحصہ ہونگے۔
 حکومت کی طرف سے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔