کرغزستان میں فسادات،پاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا

کرغزستان میںفسادات،پاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا
کیپشن: Riots in Kyrgyzstan, Pakistani government has released a contact number

ایک نیوز:کرغزستان میں فسادات کےپیش نظرپاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا۔
تفصیلات کےمطابق کرغزستان میں ہونے والے پرتشدد واقعات کی وجہ سےدفتر خارجہ نے اپنے کرائسس مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا کرئسیس مینجمنٹ یونٹ کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خصوصی ہدایت پر فعال کیا گیا ۔

کرغزستان میں موجود پاکستانی اور ان کے اہل خانہ درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں 0519203108 0519203095 طلبہ اور ان کے ہل خانہ رابطے کےلیے ای میل بھی استعمال کر سکتے ہیں cmu1@mofa.gov.pk