پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نداڈارنےبڑااعزازاپنےنام کرلیا

May 18, 2024 | 13:14 PM

ایک نیوز:پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نداڈارنےبڑااعزازاپنےنام کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔ 

ندا ڈار نے آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی 136 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ندا ڈار نے یہ ریکارڈ اپنے کریئر کے 148 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں حاصل کیا۔    

مزیدخبریں