جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف میں مبتلا، ہسپتال منتقل

May 18, 2024 | 11:53 AM

ایک نیوز: جسٹس مسرت ہلالی کودل کی تکلیف ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور میں دل کی تکلیف ہوئی،جسٹس مسرت ہلالی کو ہسپتال میں دو اسٹنٹ ڈالے گئے، جسٹس مسرت ہلالی کی حالت خطرےسے باہرہے۔

واضح رہےکہ جسٹس مسرت ہلا لی کوپشاورہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کااعزازبھی حاصل ہے،انہوں نے جولائی2023میں سپریم کورٹ کی جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھایا۔

مزیدخبریں