14مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

May 18, 2023 | 16:05 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: الیکشن کمیشن کی 14 مئی  کو الیکشن فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 23 مئی کو نظر ثانی درخواست پر سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں