ایک نیوز: الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو الیکشن فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 23 مئی کو نظر ثانی درخواست پر سماعت کرے گا۔