فیصل آباد: تیزآندھی کےباعث تندورپرآگ بھڑک اُٹھی

فیصل آباد: تیزآندھی کےباعث تندورپرآگ بھڑک اُٹھی
کیپشن: Faisalabad: Fire broke out on the oven due to strong wind

ایک نیوز:فیصل آبادکےعلاقےڈجکوٹ میں تیزآندھی کےباعث تندورپرآگ بھڑک اُٹھی۔
تفصیلات کےمطابق ڈجکوٹ کے علاقہ مذہبی والا میں تندورمیں روٹی بنا رہے تھے کہ آندھی کے باعث آگ لگ گئی،تیزآندھی کےباعث دیکھتے ہی دیکھتے آ گ نےمتعددمکانوں کواپنی لپیٹ میں لےلیا۔
ریسکیورذرائع کاکہناہےکہ آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہیں، اندھی کےباعث مشکلات کا سامنا ہے، فائر برگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔