ایک نیوز:زین قریشی کوسنی اتحادکونسل کاپارلیمانی لیڈربنانےکیلئےسپیکرقومی اسمبلی نےرائےمانگ لی۔
ذرائع کےمطابق زین قریشی کی نامزدگی بطورپارلیمانی لیڈرکی جاسکتی ہےکہ نہیں سپیکرآفس نے اٹارنی جنرل سے قانونی رائے طلب کرلی۔
ذرائع کےمطابق زین قریشی کونامزدکرنےوالےحامدرضاخودآزادالیکشن لڑکرآئےہیں،زین قریشی کو سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی لیڈر کیسے بنایا جا سکتا ہے، اٹارنی جنرل کی رائے کے بعد سپیکر ایاز صادق پارلیمانی لیڈر کا فیصلہ کریں گے، سپیکر نے ابھی تک عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا بھی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔