ایک نیوز:قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کوبااختیاربنانےکیلئےفیصلہ کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی سلیکشن کمیٹی کےمعاملات میں دخل نہیں دیں گے، کپتانی کےحوالےسےبھی اب سلیکشن کمیٹی کواختیاردیاجائےگا۔
ذرائع کےمطابق سلیکشن کمیٹی کوبھی بااختیاربنایاجائےگا، قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کا بھی جلد از جلد تقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔