ویب ڈیسک:جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی جس کے باعث بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تحصیل برمل کعلاقے راغزائی میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔چھت گرنے کے باعث کمرے میں موجود 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ جاں بحق افراد میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے زخمی 10 افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔