منشا پاشا کی جاپان میں سیر و تفریح، تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں

Mar 18, 2023 | 23:01 PM

ایک نیوز : پرکشش اداکارہ منشا پاشا آج کل جاپان میں ہیں، انہوں نے وہاں سے چند ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔

منشا نے کہا کہ جاپان میں پہلے دن بہت کچھ کھایا اور بہت زیادہ سیر سپاٹا کیا۔ جاپان یونیورسل اسٹوڈیوز کی ویڈیو بنا کر انسٹا اسٹوری پر شیئر کی

اداکارہ نے جاپان کے جراسک پارک کا بھی دورہ کیا، مصنوعی جھیل میں کشتی کی سیر کی۔

مزیدخبریں