ایک اور آفریدی!وزیراعظم شہبازشریف کرکٹر شاہین کی بیٹنگ کے معترف

Mar 18, 2023 | 21:47 PM

ایک نیوز :پی ایس ایل کے فائنل میں وزیراعظم شہباز شریف فاسٹ باؤلرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔ کہا ایک اور آفریدی!
 وزیراعظم شہبازشریف (Shehbaz Sharif) نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم شہباز شریف فاسٹ باؤلرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔

 وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک اورآفریدی ،ایسی پاور ہٹنگ کے ساتھ ۔

مزیدخبریں