ٹی وی چینلز پر عمران خان کو کوریج دینے پر ایک دن کی پابندی 

Mar 18, 2023 | 13:21 PM

 ایک نیوز : پیمرا نے جوڈیشل کمپلیکس اور وفاقی دارالحکومت میں عوامی ریلیوں کی براہ راست اور ریکارڈڈ کوریج پر ایک دن کیلئے پابندی عائد کردی ۔

رپورٹ کے مطابق پیمرا کے سیکشن 27 کیو ایف  کے تحت لائیو کوریج پر امتناع کا حکم جاری کیا گیا ہے۔پیمرا کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس سمیت اسلام آباد میں عوامی ریلیوں کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر ایک روز کیلئے پابندی عائد ہے تمام چینلز اور االیکٹرانک میڈیا اس پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں 

مزیدخبریں