شائستہ لودھی کی بولڈ تصاویر کے انٹرنیٹ پر چرچے

شائستہ لودھی کی بولڈ تصاویر کے انٹرنیٹ پر چرچے
کیپشن: Shaista Lodhi's bold pictures are discussed on the internet

ایک نیوز: مشہور اداکارہ شائستہ لودھی کی ساحل سمندر پر لی گئی بولڈ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق شائستہ لودھی کی بولڈ تصاویر ایک یوٹیوب چینل پر منظر عام پر آئی ہیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔ 

شائستہ لودھی ویسے تو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ وہ ایک کامیاب اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی پروگرام کی میزبان ہیں۔ اور لگ بھگ 2 دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے منسلک ہیں۔ 

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر: