تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں متعدد نجی سکول کھلے ہوئے ہیں جہاں بچوں کو یونیفارم کے بغیر روزانہ بلایا جا رہا ہے. بچے سکول سے نکل رہےہیں جبکہ والدین بھی انھیں لینے کے لیے موجود بھی ہیں.کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظرایس او پیز کو نظر انداز کر کے بچوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالی جا رہی ہیں۔
(ایک نیوز نیوز) لاہور میں پرائیویٹ سکولوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں،حکومت کی طرف سے دو ہفتے کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے.