لاہور: گھریلو پریشانیوں سے تنگ 21 سالہ نوجوان کی خودکشی

Jul 18, 2023 | 12:49 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: لاہور،فیصل ٹاؤن کے علاقے میں 21سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی ۔

رپورٹ کے مطبق لاہور فیصل ٹائون کوٹھا پنڈ کے رہائشی عمران اشرف نے گھریلو پریشانیوں کے باعث زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔ نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا  جہاں پر وہ دم توڑ گیا ۔

لاہور پولیس نے لاش کومردہ خانے جمع کروا دیا  ہے۔

مزیدخبریں