ایک نیوز: ایشین چیلنج کپ میں عدم شرکت پر پاکستان والی بال فیڈریشن کو بیس ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چائنز تائی پی جانے کیلئےپاکستانی والی بال ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا گیا تھا۔جرمانے کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی کی وارننگ بھی دی گئی۔
پاکستان والی بال فیڈریشن حکام نے تمام تر صورتحال پر پی ایس بی کو خط لکھ دی