پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع

 پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع
کیپشن: پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع

ویب ڈیسک :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ۔

تفصیلات کےمطابق صدر مملکت نے جسٹسس فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کی۔ مدت میں توسیع کا اطلاق 18 جنوری سے جوڈیشنل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تعیناتی تک ہوگا ۔صدر مملکت نے مدت میں توسیع آئین کے آرٹیکل 197 کے تحت کی۔