پی ٹی آئی امیدوار ن لیگی امیدوار کے حق میں دستبردار

Jan 18, 2024 | 16:33 PM

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی،پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈر قیصر سہیل بٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کے حق میں دستبردارہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈرقیصر سہیل بٹ اور اسرار الحق بٹ نے خاندان و دوستوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا،دونوں رہنماشہبازشریف سے ملاقات میں ن لیگ میں شمولیت کااعلان کریں گے۔

مزیدخبریں