چیف جسٹس 2 روز کیلئے چیمبر ورک پر چلے گئے، اہم امور سرانجام دیں گے

Jan 18, 2024 | 12:57 PM

ایک نیوز: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان دو روز کے لیے چیمبر ورک پر چلے گئے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو چیمبر ورک کریں گے۔ چیف جسٹس چیمبر میں اہم امور سرانجام دیں گے۔

اس حوالے سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا الگ بنچ بنا دیا گیا۔

مزیدخبریں