ویب ڈیسک:بنگلہ دیشی کرکٹرناصرحسین پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2 سال کی پابندی لگادی۔
ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین پر دو سال کی پابندی کے ساتھ6 ماہ کی معطل سزا شامل ہے۔
آئی سی سی کا کہنا ہےکہ ناصر حسین نےکوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی تسلیم کی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین معطلی کی سزا کی شرائط پر مطمئن کرنے پر7 اپریل 2025 سےکرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔
بنگلہ دیشی کرکٹرناصرحسین مشکلات کاشکار
Jan 18, 2024 | 05:24 AM