ڈسکہ:تیزرفتارڈمپرنےموٹرسائیکل سوارکوکچل دیا،1جاں بحق

Jan 18, 2024 | 03:24 AM

ایک نیوز:ڈسکہ میں تیزرفتارڈمپرنےموٹرسائیکل سوارکوکچل دیا،حادثےمیں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق ڈسکہ میں تیز رفتار ڈمپر نےموٹرسائیکل سوارکوکچل دیا،حادثےمیں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیامقتول کی شناخت محمدبلال کےنام سےہوئی ہے،حادثےکےبعدڈمپرڈرائیورموقع واردات سےفرارہوگیا۔

مزیدخبریں