ایک نیوز :جماعت اسلامی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ۔
جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کی 6 یوسیز کے نتائج میں اعتراضات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا۔
الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کے الزامات کو سماعت کیلئے مقرر کردیا،
الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کے الزامات پر 23 جنوری کر سماعت کرے گا،
الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور امیدواروں کو نصٹس جاری کردیے،
کراچی کی اورنگی کی یوسی 3، یوسی 7 اور یوسی 8 پر اعتراضات سماعت کیلئے مقرر، الیکشن کمیشن
مومن آباد کی یوسی 3، منگھوپیر کی یوسی 12 اور گلشن کی ہوسی 1 پر اعتراضات سماعت کیلئے مقرر، الیکشن کمیشن