سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ہرنیا کا کامیاب آپریشن

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ہرنیا کا کامیاب آپریشن
کیپشن: Former Prime Minister Yusuf Raza Gilani's successful hernia operation

ایک نیوز:سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

ترجمان گیلانی خاندان کے مطابق دورہ امریکا کے دوران یوسف رضا گیلانی کو ہرنیا کی شکایت ہوئی تھی۔

ترجمان ضیغم گیلانی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد یوسف رضا گیلانی خیریت سے ہیں۔سابق وزیراعظم  اتوار کو پاکستان آجائیں گے۔