پشاورہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش 

پشاورہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش 
کیپشن: Recommendation to make 3 additional judges of Peshawar High Court permanent

ایک نیوز :جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تینوں ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔

پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملے پر چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہوا ۔ تینوں جج صاحبان کی مستقلی پر غور کیا گیا۔مستقل ہونے والے ججز میں جسٹس فہیم ولی، جسٹس کامران حیات اور جسٹس محمد اعجاز ساوی کے نام شامل ہیں۔