مہنگائی کا ایک اور طوفان، سریا کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی کا ایک اور طوفان، سریا کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
کیپشن: مہنگائی کا ایک اور طوفان, سریا کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ایک نیوز:مہنگائی کا ایک اور طوفان، سریے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،سریا 26روپے فی ٹن مہنگا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نان برانڈڈ 40 گریڈ سریے فی ٹن قیمت 26 روپے اضافے سے 210 روپے کلو ہو گئی۔

 لاہور میں 60 گریش سریے کی قیمت 216 روپے کلو ہو گئی ہے جبکہ برانڈڈ سریے کی قیمت 21 روپے اضافے سے 215 سے بڑھ کر 236 روپے کلو ہو گئی ہے۔

60 گریڈ برانڈڈ سریے کی قیمت 240 روپے کلو  جبکہ سریے کی قیمت بڑھنے سے تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں ہیں۔