قذافی سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں مکمل  ، آسٹریلین ٹیم پہنچ گئی  

قذافی سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں مکمل  ، آسٹریلین ٹیم پہنچ گئی  
کیپشن: Preparations for the Champions Trophy at the Gaddafi Stadium are complete, the Australian team has arrived

ایک نیوز: آسٹریلین کرکٹ ٹیم  پہلے  چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کےلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں قذافی سٹیڈیم پہنچایا گیا  ہے،  آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج انٹرسکواڈ میچ میں حصہ لے گی۔

خیال رہے کہ  آسٹریلوی ٹیم کے انٹرا سکواڈ میچ کی میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں ہے۔

انگلینڈ کی آج صبح لاہور پہنچنے والی ٹیم کل سے پریکٹس شروع کرے گی ،چیمپئنز  ٹرافی میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 22 فروری کو مدمقابل ہو گی۔