غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،بمباری سےمزید127فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،بمباری سےمزید127فلسطینی شہید
کیپشن: Israeli brutality continues in Gaza, 127 more Palestinian martyrs from bombing

ایک نیوز:غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے،بمباری سےمزید127فلسطینی شہید ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،اسرائیلی بربریت سےغزہ میں خوراک اورادویات جسےسنگین مسائل پیداہورہےہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کےمطابق اب تک اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 28 ہزار 985 ہوگئی۔  اسرائیلی حملوں سے اب تک 68 ہزار 883 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔